ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن 5 وکٹیں لینے والے پہلےپاکستانی اسپنر بن گئے

eAwazکھیل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد نے4 وکٹ لے لی ہیں، ابرارنے ڈیببیو ٹیسٹ میں اپنے پہلے اوور کی 5 ویں گیند پر پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کی۔ میچ کے پہلے روز انگلش کھلاڑیوں …

پاکستان تیسرے ون ڈے میں بھی فاتح، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن روانہ

eAwazکھیل

پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو باآسانی 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ کرلیا۔ مہمان ٹیم 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 216 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے …

West Indies continue batting against Pakistan

پہلا ون ڈے پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

eAwazاردو خبریں, کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس پوران نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، …

ویسٹ انڈیز پاکستان کیخلاف 31 برس بعد ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے پرجوش

eAwazکھیل

ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی جہاں تقریباً 14 برس بعد انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 8 جون کو کھیلا …

relocation for Pakistan, West Indies matches

پاک، ویسٹ انڈیز میچز کیلئے مقام کی تبدیلی پر غور

eAwazکھیل

جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد میں موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ون ڈے میچز کی سیریز کے مقام کی تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر جڑواں شہروں میں سیاسی صورتحال غیر معمولی ہوئی تو تینوں ایک روزہ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کردیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا …