اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد تنظیموں کی پشت پناہی ختم کرے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان پرامن ہمسائیگی پر یقین رکھتا ہے۔ بھارت سے مشروط مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ بھارت پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی ختم کرے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا …