سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر اظہار افسوس

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات کے دوران انٹونیو گوٹیریس نے کہا کہ عالمی برادری سے خصوصی اپیل کریں گے کہ پاکستان کی مدد کی جائے۔ انہوں نے اس حوالے سے تعاون کی یقین دہانی کرائی …

عالمی برادری سے توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے میکانزم تیار کرنے کا مطالبہ

eAwazورلڈ

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ متاثرہ ممالک کے لیے توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو پورا کرنے کے لیے فنانسنگ میکانزم تیار کرے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو اقوام متحدہ میں گروپ آف 77 کی سفیر کی سطح کی بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ ہر کسی کی …

Pak-India delegates at UN

اقوام متحدہ میں پاک بھارت مندوبین میں تنازع کشمیرپر تلخ کلامی

eAwazآس پاس, پاکستان

اسلام آباد: جنرل اسمبلی کی کمیٹی میں پاک بھارت مندوبین میں تنازع کشمیر پر تلخ کلامی ہوگئی۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی ڈی کالونائزیشن کمیٹی اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر پر بھارت کی نوآبادیات کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو انکے حق خود ارادیت کے استعمال کے قابل بنائے۔ …

بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا

eAwazورلڈ, پاکستان

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا ہے، پاکستان کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوت کے ساتھ اپنے مکمل دفاع کا حق محفوظ رکھے گا۔جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی سے خطاب میں منیراکرم نے کہا کہ بھارت نے بحر …