انسانی حقوق کی امریکی تنظیم نےانکشاف کیا ہےکہ بھارت کی حکمران ہندوقوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت کرنے والے یوٹیوبرز مسلمانوں کےخلاف نفرت انگیز مواد پھیلارہے ہیں۔ امریکی انسانی حقوق کی تنظیم سٹرن سینٹر فار بزنس اینڈ ہیومن رائٹز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی یوٹیوبرز نفرت انگیز ویڈیوز میں مسلمان خواتین کو …
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا ‘عورت مارچ’ کے انعقاد کی اجازت نہ د نے کے لیے وزیراعظم کو خط
پیر نور الحق قادری نے ‘عورت مارچ’ کے انعقاد کی اجازت نہ دینے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عورت مارچ سے یہ تاثر ملتا ہے کہ مسئلہ حقوق نسواں سے زیادہ اسلامی نظام معاشرت سے ہے۔ وفاقی وزیر نے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ہر سال عورتوں کے حقوق اور ان …
شدید غم و غصے کے بعد مسلم خواتین کی فروخت والی بھارتی ویب سائٹ بند
دہلی : بھارت میں مسلمان خواتین کی فروخت کی جعلی ویب سائٹ پر شدید غم و غصے کے بعد ویب سائٹ بند کر دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، ویب سائٹ پر 100 مسلمان خواتین کی جعلی تصاویر لگائی گئی تھیں۔ مذکورہ جعلی ویب سائٹ پر نوبل انعام یافتہ پاکستانی …