The rule of Hindu extremists in the Modi government, a case was registered against the woman for offering prayers

مودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کا راج، نماز پڑھنے پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج

eAwazورلڈ

نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کونشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ نماز پڑھنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خاتون مقامی اسپتال میں داخل اپنے عزیز کی عیادت کے لئے آئی تھیں۔ نماز کا وقت ہونے پر خاتون …

targeted attacks against Muslims in India

پاکستان کی بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

eAwazآس پاس

سلام آباد: پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے حالیہ تشدد اور ٹارگٹ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ان واقعات کی شفاف تحقیقات کرائے اور مستقبل میں ایسے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے کے لیے قابل عمل کوششیں کرے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ …

In India, Hindu extremists martyred a mosque

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد شہید کردی

eAwazآس پاس

نئی دہلی: بھارت میں رمضان المبارک میں بھی مسلمان ہندوانتہاپسندوں کے نشانے پرہیں۔ریاست اترپردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد شہید کردی۔ بھارت میں ہندوتہوارکے موقع پرہندوانتہاپسند مسلمانوں کے گھروں اوراملاک پرحملے کررہے ہیں۔ گجرات،مدھیہ پردیش اوراترپردیش میں مسلمانوں کے گھروں اوراملاک کولوٹنے کے بعد آگ لگائی جارہی ہے۔ اترپردیش میں ہندوانتہاپسندغنڈوں نے مسجد کوآگ لگا کرشہید کردیا۔گجرات میں ہندوانتہاپسندوں کے جتھے …

بھارت؛ انتہا پسندوں کی مسجد پرچڑھ کر رقص کرنے اور’جے شری رام‘ کے نعرے لگانے کی ویڈیو وائرل

eAwazآس پاس

غازی پور: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی پور کے گاؤں گہمار میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد کے تقدس کو پامال کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھوں میں زعفرانی …