اسلام آباد: پاکستان بیورو آف شماریات اور نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا۔ ایم او یو کے تحت نادرا ملک کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری و خانہ شماری 2022 کیلئے ادارہ شماریات کو ٹیبلٹ اور ڈویلپمینٹ سافٹ ویئر فراہم کرے گا۔ پہلی مرتبہ مردم شماری کیلئے ٹیکنالوجی کو استعمال کیا …
پانچ سو سے زیادہ ڈالر خریداری پر پابندی
کراچی: ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی، ملک میں بائیومیٹرک تصدیق کے بعد زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 22 اکتوبر سے ڈالر کی خرید و فروخت کے لیے بائیومیٹرک لازمی قرار دیا تھا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا بائیو میٹرک تصدیق …
پینڈورا پیپرز میں شامل 7سوپاکستانیوں کے خلاف تحقیقات شروع
اسلام آباد: پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پینڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کی غیر ملکی آف شور کمپنیاں رکھنے کے شواہد سامنے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی تحقیقات کا اعلان کیا تھا۔ اعلی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اس حوالے سے اپنی تحقیقات شروع …
10 ایرانی شہریوں کےپاکستانی غیر قانونی شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف
لاہور:غیرقانونی پاکستان میں داخل ہونیوالے 10 ایرانی شہریوں کے غیر قانونی شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ترجمان نادرا کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان لوگوں نے غیر قانونی طریقے سے 2013 سے جون 2021 کے درمیان شناختی کارڈ بنوائے، نادرا نے رجسٹریشن کی نظرثانی شدہ پالیسی چند ہفتے پہلے لاگو کی، نئی پالیسی میں اس طرح کی …