آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں نمیبیا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی شہر جی لانگ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں پہلے میچ میں نیدرلینڈز اور نمیبیا کا مقابلہ ہورہا ہے جب کہ دوسرے میں سری لنکا اور یو …
امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں
امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں واشنگٹن: امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق پابندیوں سے ہمیں اومی کرون کوسمجھنےکاوقت ملا اور سفری پابندیاں 31 دسمبرسے ہٹائی جائیں گی۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ جانتےہیں کہ موجودہ ویکسین اومی کرون …
کورونا کی نئی قسم کا خطرہ، پاکستان نے ہانگ کانگ اور6 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں
انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ہانگ کانگ، جنوبی افریقا، موزمبیق، نمیبیا، لیسوتھو، اسواتینی اور بوٹسوانا پرسفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ تمام 7 مالک کو کیٹیگری سی میں شامل کیا گیا ہے، ان ممالک سے مسافروں کی براہ راست اوربالواسطہ آمد پرفوری پابندی …
جنوبی افریقہ، کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے کا انکشاف
کیپ ٹائون : جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔سائنسدانوں اور طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نئے ویرینٹ پر ویکسین کا زیادہ اثرنہیں ہورہا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صورتحال پر غور کے لیے عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی اجلاس بلالیا ہے۔ دوسری جانب برطانیہ نے 6 افریقی ممالک کو آج …
ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کی ’اگر مگر‘ کی کہانی شروع
دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست کے بعد اس کی سیمی فائنل تک رسائی کے لیے اگر مگر کی کہانی شروع ہو گئی۔بھارتی ٹیم کو ناصرف اپنے بقیہ تینوں میچز بہترین مارجن سے جیتنے ہوں گے بلکہ نیوزی لینڈ کے خلاف نمیبیا یا اسکاٹ لینڈ کی اپ سیٹ شکست کے لیے بھی دعا کرنا …
پاکستان نے نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دی اور یوں رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا۔ پاکستان کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں …