امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر میں منٹ مین 3 میزائل کا تجربہ مؤخر کیا۔ رپورٹس کے مطابق چین کےساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنےکیلئے امریکا کی جانب سے میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اس خبر پر امریکی محکمہ …
چین کا امریکا کو ایک بار پھر انتہائی سخت الفاظ میں انتباہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔ ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان سے خوفناک سیاسی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے …
نینسی پلوسی کے متوقع دورہ تائیوان پر چین کی امریکا کو وارننگ
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے متوقع دورے کی میڈیا رپورٹس کے بعد چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ تائیوان کا دورہ کرتی ہیں تو ‘سخت اقدامات’ اٹھائے جائیں گے۔ جاپانی اور تائیوانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ نینسی پلوسی اس ہفتے کے آخر میں جاپان کے لیے ایک وفد کی قیادت کرنے کے …