فضائی آلودگی سانس کے نظام اور پھیپھڑوں کو شدید متاثر کرتی ہے اوراس سے پھیپھڑوں کے سرطان کی راہ بھی کھلتی ہے لیکن اس سب عمل کو اب مزید باریکی سے دیکھا گیا ہے جس سے معالجے میں بھی مدد مل سکے گی۔ سائنسدانوں نے آلودہ ذرات کے پھیپھڑوں کو متاثر کرنے کا طریقہ کار سمجھا ہے جو اسی کے …