نیب کا مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

eAwazآس پاس

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

نیب کا 25 سال پرانے کیس میں آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیسز میں بریت کے خلاف درخواستیں واپس لے لیں۔ نیب کا آصف زرداری کی بریت کیخلاف 4 اپیلیں واپس لینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ نیب درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپیلوں کی مزید پراسیکیوشن ایک لاحاصل مشق …

انتخابی اصلاحات کے بعد ہی عام انتخابات ہوں گے، آصف علی زرداری

eAwazپاکستان

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن ہمارے گیم پلان میں انتخابی اور قومی احتساب بیورو (نیب) اصلاحات ہیں، جس کے بعد انتخابات ہوں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج تک میں یہ …

NAB-Farah-Khan-Imran-Khan

فرح خان وطن واپس آ کر منی ٹریل پیش کریں، مسلم لیگ(ن) کا مطالبہ

eAwazپاکستان

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ فرح گوگی کے پاس 32 کروڑ روپے کی منی ٹریل نہیں ہے اور انہیں متحدہ عرب امارت سے واپس …

Asset export firm Broadsheet apologizes

اثاثہ برآمدگی فرم براڈ شیٹ نے بدعنوانی کے الزامات لگانے پر نواز شریف سے معافی مانگ لی

eAwazپاکستان

اثاثہ برآمدگی فرم براڈ شیٹ نے بدعنوانی کے الزامات لگانے پر مسلم لیگ (ن) کے قائد سے معافی مانگ لی۔ کمپنی کو جنرل (ر) پرویز مشرف نے شریف خاندان سمیت سیاسی مخالفین کے خلاف تحقیقات کا ٹھیکا دیا گیا تھا، جس کے سی ای او نے جیو نیوز کو ایک ویڈیو انٹرویو دیتے ہوئے معافی مانگی۔ کاوے موسوی نے کہا …