نئے مالی سال کیلیے 9502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

eAwazآس پاس

اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 2022-23ء کے لیے 9502 ارب کا بجٹ پیش کردیا جس میں ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 7 ہزار 4 ارب روپے لگایا گیا ہے جب کہ 4598 ارب کا خسارہ ہے، بجٹ میں دفاع کے لیے 1 ہزار 523 ارب، ترقیاتی کاموں کے لیے 808 ارب، سود کی ادائیگی کے لیے 3 ہزار 950 ارب …

Shahbaz Sharif

آج ایوان آئینی طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست دینے جارہا ہے: شہباز شریف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہےکہ آج پارلیمان نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے اور آئینی و قانونی طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست فاش دینے جارہا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پرسوں پاکستان کی تاریخ کا ایک تابناک دن تھا ، جب عدالت نے آپ …

تحریک عدم اعتماد؛ قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع نہ ہوسکا

eAwazپاکستان

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا لیکن تاحال دوبارہ شروع نہیں ہوسکا اور اب نماز ظہر کے بعد شروع ہونے کا امکان ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں …

Indian actress Swara Bhaskar

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا پاکستانی سیاست پر ٹوئٹ

eAwazفن فنکار

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر آج ہفتے کی صبح ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی چرچے ہورہے ہیں۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کی بحالی اور ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم …

وزیراعظم اپنے ارکان اسمبلی سمیت قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کے خلاف حکومت نے اپنا فیصلہ تبدیل کردیا، وزیراعظم عمران خان بھی کل اپنے ارکان اسمبلی سمیت قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کی ہے، پہلے خبر تھی کہ وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے شیڈول قومی اسمبلی …

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے شرکا کو قومی اسمبلی اجلاس اور تحریک عدم اعتماد کے قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم نے قومی اسمبلی اجلاس …

no-confidence motion against the Prime Minister

اپوزیشن نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی

eAwazپاکستان

اپوزیشن نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی۔ تحریک عدم اعتماد وزیراعظم کے خلاف جمع کرائی گئی۔ تحریک عدم اعتماد پر 86 ارکان کے دستخط ہیں۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی …