وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کورونا وائرس کے نئے اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آمنے کا نوٹس لے لیا ہے اور فوری طور پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو بحال کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم نے وزارت برائے قومی صحت سے اومیکرون ویرینٹ کے نئے سب ویرینٹ کے حوالے سے موجودہ صورتحال …
ملک میں کووڈ کے کیسز اور ویکسی نیشن کی شرح میں تیزی سے کمی، این سی او سی کو آج بند کرنے کا اعلان
حکومت نے ملک میں کووڈ-19 کے کیسز میں تیزی سے کمی اور بڑی آبادی کی کامیاب ویکسی نیشن کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو آج بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک …
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 30 ہزار 417 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 189 افراد میں کورونا وائرس کی …
پاکستان میں دو سالوں میں پہلی بار کسی کووڈ سے موت کی اطلاع نہیں ملی
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بدھ کی صبح تصدیق کی کہ دو سالوں میں پہلی بار، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ کی وجہ سے کوئی موت ریکارڈ نہیں ہوئی۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق، ملک میں کورونا وائرس کے معاملات میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، کل کے مقابلے میں 1.28 فیصد …
کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پشاور سر فہرست
پشاور:24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پشاور سر فہرست آگیا ہے ۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کے اعتبار سے پشاور سر فہرست شہر رہا، کراچی میں 21اعشاریہ 79 فیصد مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت …
کورونا کی نئی قسم کا خطرہ، پاکستان نے ہانگ کانگ اور6 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں
انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ہانگ کانگ، جنوبی افریقا، موزمبیق، نمیبیا، لیسوتھو، اسواتینی اور بوٹسوانا پرسفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ تمام 7 مالک کو کیٹیگری سی میں شامل کیا گیا ہے، ان ممالک سے مسافروں کی براہ راست اوربالواسطہ آمد پرفوری پابندی …
پاکستان، کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم پر آگئی
اسلام آباد :پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جبکہ کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر …