قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر، پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر کرکٹر، بوم بوم آفریدی اُن کے رول ماڈل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر، بوم بوم آفریدی عرف لالا شاہین آفریدی کے عنقریب سُسر بننے والے ہیں۔ حال ہی میں پی ایس …
شاہین سے خود کو صرف بچانا نہیں بلکہ رنز بھی بنانا، گمبھیر کا بھارتی ٹیم کو مشورہ
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھارت کے سابق کرکٹرز کے اعصاب پر بھی سوار ہوگئے۔ سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر اپنی ٹیم کو پاکستانی پیسر سے نمٹنے کے طریقے بتاتے ہوئے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ میں جب شاہین سے سامنا ہو تو صرف خود کو ہی نہیں بچانا بلکہ ان کے خلاف رنز بھی اسکور …
ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم نے قومی کرکٹ ٹیم کا ایک سال میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت نے یہ اعزاز گزشتہ روز مہمان ٹیم آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر حاصل کیا۔ قومی ٹیم نے 2021 میں 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابی حاصل کر کے ایک سال میں …
میں جلد واپس آ رہا ہوں، شاہین شاہ آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر ظفر اقبال کی نگرانی میں ری ہیب کر رہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو …
ایشیاکپ: پا بھارت میچ میں حسن علی پلینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے
لاہور: ایشیاکپ کے لیے قومی ٹیم میں سرپرائز انٹری پانے والے حسن علی بھارت کیخلاف میچ میں پلینگ الیون کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے لیے آج شب لاہور سے دبئی روانگی کی فلائٹ پر بکنگ ہوئی ہے، جو اتوار کی صبح دبئی پہنچے گی جبکہ ٹیم مینجمنٹ …
بابر پاکستان کا فخر اور نوجوان کھلاڑیوں کیلئے رول ماڈل ہیں، یونس خان
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم یونس خان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کا فخر اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے رول ماڈل ہیں۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ دعا ہے بابراعظم کی فارم اسی طرح جاری رہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فاتح کپتان نے کہا ’ہمیشہ ایک ہی بات کرتا …
شان مسعود ٹی20 بلاسٹ کیلئے ڈربی شائر کے کپتان نامزد
لندن: انگلش کاؤنٹی کلب ڈربی شائر نے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود کو ٹی20 بلاسٹ کے لیے کپتان نامزد کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے رواں سیزن میں ڈربی شائر سے معاہدہ کررکھا ہے جبکہ ریڈ بال کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں انہوں نے 844 رنز بنائے، جس میں 3 سنچریاں بھی شامل تھیں جبکہ دو …
قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 برس قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی تاہم اب دونوں بورڈ ٹور کے لیے رضا مند ہیں اور جلد تاریخوں کا اعلان کریں گے۔ …
زینب عباس نے محمد رضوان سے کرسی کے پیچھے کھڑے ہو کر گفتگو کیوں کی؟
اسلام آباد: پی سی بی کے کئی کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرنے والی زینب عباس نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سہولت کے لیے اُن کی کرسی کے پیچھے کھڑے ہو کر گفتگو کی۔پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کو ایک عشائیہ دیا گیا، عشائیے کی تقریب کے دوران زینب عباس نے …
حسن علی نے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر ایوارڈ ملنے پر کیا کہا؟
اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی پی سی بی کے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوش ہیں۔حسن علی نے ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ اپنے نام کرنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ …