آئرلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان

eAwazکھیل

لاہور: آئرلینڈ کے خلاف سیریز کےلیے قومی کرکٹ خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں فاطمہ ثناء کی واپسی ہوئی ہے جب کہ ڈیانا بیگ انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ قومی ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جب کہ دیگر کھلاڑیوں …