مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی ایک ماہ کے لیے مزید 7 روپے 90 پیسے مہنگی ہوگی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 7 روپے 96 پیسے مہنگی کرنےکی درخواست کی تھی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے درخواست پر سماعت مکمل کرلی ہے اور حتمی …
نیپرا نے بجلی 4 روپے 83 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بڑے پیمانے پر بندش پر پاور کمپنیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے لیے 2.86 روپے فی یونٹ اور کے الیکٹرک (کے ای) کو مارچ میں فروخت ہونے والی بجلی کے لیے تقریباً 44 ارب روپے کے مجموعی مالیاتی اثرات کے ساتھ 4.83 روپے …