پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے آئندہ مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69 واں اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں طے پایا کہ منظور شدہ بجٹ کا …
ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانا ہے۔ اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ویمن ٹیم …
ڈائریکٹر این ایچ پی سی: 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی اسپیڈ والے 20 بولرز مل گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) کے ڈائریکٹر ندیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت 20 سے زائد بولرز ایسے ملے ہیں جو 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی زیادہ بولنگ کرتے ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر ندیم خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ ہائی پرفارمنس …
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کا پلان تیار
اسلام آباد: آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریڈ بال کرکٹ کھیلنے والے کرکٹرز کا کیمپ آئندہ ہفتے شروع ہوگا جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کرکٹرز منگل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) میں شامل نہ ہونے والے دیگر …
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار پاور ہٹنگ کوچ بھی مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے کوچز کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچز کی تقرری کے لیے اشتہار بھی دے دیا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس کوچ ، بیٹنگ کوچ، بولنگ کوچ ،فیلڈنگ کوچ اور پاور ہٹنگ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( …