پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال جاری ہے اور ملک میں 70 فیصد مریض غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس استعمال کر رہے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اینٹی بائیو ٹکس کے بے دریغ استعمال سے جراثیموں میں ان ادویات کے خلاف مزاحمت بڑھ رہی ہے اور ہر سال ہونے والی 25 فیصد اموات کی وجہ اینٹی بائیو ٹکس …
کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 91 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کے 22ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 644 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی، تاہم اس دوران کورونا سے کوئی موت …