پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح میں اضافہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.22 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 309 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔کورونا کے 80 مریض انتہائی …

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہ

eAwazصحت

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ حیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ دوسری جانب قومی ادارہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد رہی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ …

پاکستان میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کی تصدیق

eAwazاردو خبریں, صحت

قومی ادارہ صحت نے (این آئی ایچ) ملک میں کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔ قومی ادارہ صحت نے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ جینوم کی ترتیب کے ذریعے اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کو بی اے.2.12.1 کا نام دیا گیا ہے، جس کا ملک میں پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ …

دوسرے کوویڈ بوسٹر شاٹس کا کلینیکل ٹرائل شروع

eAwazصحت

یو ایس: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے زیر اہتمام اس مقدمے کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ کیا مختلف ویکسین کے طریقہ کار ان بالغوں میں مدافعتی ردعمل کو بڑھا سکتے ہیں جنہوں نے پہلے ہی ابتدائی ویکسینیشن سیریز اور پہلا بوسٹر شاٹ حاصل کر لیا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے اعلان کیا کہ کوویڈ-19 کے مختلف …