جیمز ویب دوربین نے دو ستاروں کےدرمیان گردوغبار کی تشکیل دریافت کرلی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن: زمین سے 15 لاکھ کلومیٹر کے فاصلے پر موجود جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے دو نایاب ستاروں کی ایک نئی تصویر جاری کی ہے جس میں ان کے اطراف کم از کم گرد کے 17دائرے موجود ہیں۔ زمین سے 5000 ہزار نوری سال کے فاصلے موجود ستاروں کے اس جوڑے کو ’وولف-رایٹ 140‘(WR 140) کے نام سے جانا …