کراچی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف پاکستان میں پہلی بارکلین سوئپ کیلئے انگلینڈکو 55 رنز درکار

eAwazکھیل

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر میزبان پاکستان کے167 رنز کے ہدف کے جواب میں مہمان انگلینڈ نے 2 وکٹ پر 112 رنزبنالیے ہیں اور اسے پاکستان کے خلاف پاکستان میں پہلی بار کلین سوئپ کرنے کے لیے مزید 55 رنز درکار ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل …

پاکستان اور انگلینڈ کا آج ہونیوالا پریکٹس سیشن منسوخ

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے آج ہونے والی پریکٹس منسوخ کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم کی آج آپشنل ٹریننگ تھی جو اب نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ ترجمان انگلش بورڈ نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم نے بھی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ کردی ہے۔ …

relocation for Pakistan, West Indies matches

پاک، ویسٹ انڈیز میچز کیلئے مقام کی تبدیلی پر غور

eAwazکھیل

جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد میں موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ون ڈے میچز کی سیریز کے مقام کی تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر جڑواں شہروں میں سیاسی صورتحال غیر معمولی ہوئی تو تینوں ایک روزہ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کردیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا …

Lahore's historic Gaddafi Stadium

پی سی بی کا قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسٹیڈیم کو کسی اسپانسر کا نام دیا جائے گا۔ کرک انفو کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر کھیلوں کے میدانوں کے نام بھی تبدیل کیے جائیں گے۔ لاہور کے تاریخی اسٹیڈیم کو …

West Indies women's cricket team

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی

eAwazکھیل

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی۔اسٹیفنی ٹیلر کی قیادت میں ٹیم پیر کی صبح کراچی پہنچی۔ دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل ویمن سیریز کھیلی جائے گی،3 میچز نیشنل اسٹیڈیم میں بالترتیب آٹھ، گیارہ اور چودہ نومبر کوکھیلے جائیں گے۔ مہمان اسکواڈ میں انیسہ محمد (نائب کپتان)، عالیہ علینے، شامیلیہ کونیل، ڈینڈرا ڈوٹن، شنیتا …