ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ جلد امریکا نیٹو کے رکن ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کے فروخت کی منظوری دے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ نے اکتوبر 2021 میں امریکا سے 40 ایف 16 لڑاکا طیارے اور اپنے موجودہ 80 جنگی طیاروں کیلئے ماڈرنائزیشن کٹس خریدنے کی درخواست …
اردگان: اب وقت آگیا ہے کہ روس یوکرین مذاکرات سے ٹھوس نتائج کی توقع کی جائے
ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ اب روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے تازہ ترین دور سے "ٹھوس نتائج کی توقع” کرنے کا وقت آگیا ہے۔ منگل کو استنبول میں بات چیت شروع ہونے کے بعد، اردگان نے زور دے کر کہا کہ "اس سانحہ کو روکنا دونوں فریقوں پر منحصر ہے۔” "ہم سمجھتے ہیں کہ ہم …