کے-الیکٹرک کو بجلی کی قیمت 12.68 روپے فی یونٹ بڑھانے کی اجازت

eAwazاردو خبریں

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی یکساں ٹیرف پالیسی کی وجہ سے اس فیصلے سے کراچی کے صارفین کے متاثر ہونے کا امکان نہیں ہے …

بجلی کی اوور بلنگ کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹسز جاری

eAwazپاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے فیول چارجز اور ٹیکس کی مد میں بھاری رقوم وصول کرنے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی ’کے الیکٹرک‘ کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیئے۔  نیوز کے مطابق جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو فیول ایڈجسمنٹ چارجز اور ٹیکس کی مد میں بھاری چارجز کی …

بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

eAwazآس پاس

ملک میں بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا کو دی گئی درخواست میں جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا کہا گیا ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق جولائی …

فی یونٹ بجلی ایک ماہ کیلئے مزید7 روپے 90 پیسے مہنگی ہوگی

eAwazپاکستان

مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی ایک ماہ کے لیے مزید 7 روپے 90 پیسے مہنگی ہوگی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 7 روپے 96 پیسے مہنگی کرنےکی درخواست کی تھی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے درخواست پر سماعت مکمل کرلی ہے اور حتمی …

بجلی کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

eAwazپاکستان

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا کے مطابق اتھارٹی نے 31 مئی 2022 …

NEPRA

نیپرا نے بجلی 4 روپے 83 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

eAwazپاکستان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بڑے پیمانے پر بندش پر پاور کمپنیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے لیے 2.86 روپے فی یونٹ اور کے الیکٹرک (کے ای) کو مارچ میں فروخت ہونے والی بجلی کے لیے تقریباً 44 ارب روپے کے مجموعی مالیاتی اثرات کے ساتھ 4.83 روپے …