فٹبال ورلڈ کپ: میزبان قطر باہر، سینیگال، نیدرلینڈز کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

eAwazاردو خبریں

فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبان ٹیم قطر اہم میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی اور دوسرے میچ میں سینیگال نے ایکواڈور کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔ قطر میں جاری ورلڈ کپ گروپ اے کے دو میچ ہوئے جہاں کوارٹرفائنل کے لیے ٹیموں کا فیصلہ ہوا اور میزبان ٹیم بغیر کسی جیت کے …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نمیبیا کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف

eAwazکھیل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں نمیبیا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی شہر جی لانگ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں پہلے میچ میں نیدرلینڈز اور نمیبیا کا مقابلہ ہورہا ہے جب کہ دوسرے میں سری لنکا اور یو …

Pakistan swept the series by defeating the Netherlands in the third ODI

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا

eAwazکھیل

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیدرلینڈز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ٹیم آخری اوور میں 197 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بناکر نمایاں …

نیدرلینڈز، بڑی نمائش ’ورلڈ آف پرائیویٹ لیبل‘ کا آغاز

eAwazورلڈ

نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں فوڈ اور نان فوڈ کی بڑی نمائشوں میں سے ایک ’ورلڈ آف پرائیویٹ لیبل‘ کا آج سے آغاز ہو گیا۔ دنیا کے معروف رائی ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہونے والی اس دو روزہ نمائش میں 2500 کے قریب کمپنیوں نے اپنے اسٹال لگا رکھے ہیں۔ نمائش انتظامیہ کے مطابق اس ٹریڈ شو میں 120 ممالک …

قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی

eAwazکھیل

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 برس قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی تاہم اب دونوں بورڈ ٹور کے لیے رضا مند ہیں اور جلد تاریخوں کا اعلان کریں گے۔ …

police left the dog on the protesters

نیدرزلینڈ: لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر کتے چھوڑ دئیے

eAwazورلڈ

ایمسٹرڈیم: نیدرزلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے، ڈچ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے ان پر کتے چھوڑ دئیے۔نیدرزلینڈ میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے ہزاروں مخالفین سڑکوں پر آ گئے، دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے مرکزی مقام پر جمع ہو کر احتجاج شروع کر دیا۔ پلے کارڈز اٹھائے اور حکومت کےخلاف شدید …

South African president calls for immediate lifting of travel bans

جنوب افریقی صدر کا سفری پابندیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ

eAwazآس پاس, ورلڈ

کیپ ٹائون : جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا نے اومی کرون ویرئینٹ کے سامنے آنے پر ملک پر عائد سفری پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پابندیوں کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔ جنوبی افریقا کے صدر کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک پر سفری پابندیاں بلاجواز ہیں، جن کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں …

Violent protests, clashes, arrests against Corona lockdown in Europe

یورپ میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف پرتشدد مظاہرے، جھڑپیں، گرفتاریاں

eAwazورلڈ

ویانا: یورپ میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس نے جھڑپوں کے بعد کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔آسٹریا کے شہر ویانا میں مظاہرین اور پولیس میں ہاتھاپائی ہوئی، پولیس نے احتجاج ختم کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اورمتعدد افراد کو حراست میں لے کے تھانوں میں بند کر دیا۔ …

نیدرلینڈز میں کورونا پلٹ آیا

eAwazآس پاس

امسٹریڈم: نیدرلینڈز میں بڑھتے کورونا کیسز پر قاپو پانے کے لیے ماسک کی پابندی دوبارہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم مارک روتھ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز پر قابو پانے کے اقدامات دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ماسک پہننے کی پابندی بھی دوبارہ لگانے کا فیصلہ ہوا ہے۔وزیراعظم مارک روتھ نے کہا ہے کہ میوزیم، جم …

برطانیہ، کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی

eAwazورلڈ

  برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی جس کے بعد طبی ماہرین نے نئے وائرس کی نگرانی شروع کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا  سےمزید 223 افراد ہلاک اور 44 ہزار کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب نیدرلینڈز میں رواں ہفتے کورونا کے نئے کیسز میں 44 …