ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دیدی

eAwazکھیل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کے سپر 12 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دیدی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور لنکن ٹیم کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں …