سڈنی : کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ بارڈر کنٹرول اور قرنطینہ کی ضروریات کے باعث سیریز منسوخ کی گئی ہے۔سیریز منسوخ ہونے کی ایک وجہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سفری پابندیوں کو بھی بتایا جارہا ہے۔ …
اومیکرون کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی
ولنگڈن: اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے نئی کورونا پابندیوں کے اعلان کے بعد اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی ہے، جیسنڈا آرڈرن کی شادی رواں سال موسم سرما میں ہونا تھی لیکن ملک میں کورونا وائرس کے …
اومی کرون کا خطرہ، نیوزی لینڈ نے سرحدیں بند کردیں
نیوزی لینڈ نے اومی کرون کے خطرے کے باعث عارضی طور پر بیرون ملک مقیم شہریوں اور ویزا رکھنے والوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز نیوزی لینڈ کے عہدیداروں نے اعلان کیا تھا کہ آئسولیشن اور قرنطینہ کے لیے ابھی ملک میں جگہ دستیاب نہیں ہے۔ دوسری جانب کوویڈ …
نیوزی لینڈ میں 11سال بعد کوئلے کی کان سےانسانی باقیات مل گئیں
کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں کوئلےکی کان سے 11سال بعد انسانی باقیات برآمد ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے کوئلے کی کان میں لگائے گئے خصوصی کیمروں کی مدد سے باقیات تلاش کیں ۔ دولاشوں کی باقیات کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ ایک لاش کی باقیات کی شناخت نہ ہوسکی۔نیوزی لینڈ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں کان …
آئندہ سال ٹی 20 ورلڈکپ کن شہروں میں ہوگا- آئی سی سی نے اعلان کردیا
دبئی (نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے گا۔آئی سی سی نے آسٹریلیا کے ان 7 شہروں کا …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اور 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور …
ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کی ’اگر مگر‘ کی کہانی شروع
دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست کے بعد اس کی سیمی فائنل تک رسائی کے لیے اگر مگر کی کہانی شروع ہو گئی۔بھارتی ٹیم کو ناصرف اپنے بقیہ تینوں میچز بہترین مارجن سے جیتنے ہوں گے بلکہ نیوزی لینڈ کے خلاف نمیبیا یا اسکاٹ لینڈ کی اپ سیٹ شکست کے لیے بھی دعا کرنا …
چمگادڑ بہترین پرندے کا ایوارڈ لے اُڑا
ولنگٹن: نیوزی لینڈ میں لمبی دُم والے نایاب چمگادڑوں نے رواں برس کے بہترین پرندے کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ادارے فوریسٹ اینڈ برڈ کی جانب سے مقابلے میں پہلی مرتبہ چمگادڑ کو پرندوں کی فہرست میں شامل کیا گیا اور نیوزی لینڈ میں پائے جانے والے چمگادڑ کی قِسم پیکا پیکا تُو روا کو مقابلے میں 3 ہزار ووٹوں سے …
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 میں مرحلے بھارت کو شکست دے دی
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارتی بیٹنگ لائن آخر تک مشکلات کا شکار رہی، کوئی ایک بلے باز بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکا اور مقررہ …
نیوزی لینڈ: شاپنگ مال میں فائرنگ، متعدد زخمی، حملہ آور ہلاک
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسند نے معصوم لوگوں کو ٹارگٹ کیا، پولیس نے بتایا …
- Page 2 of 2
- 1
- 2