واشنگٹن : یہ بات سن کر عجیب لگتی ہے مگر یہ حقیقت میں سچ ہے کہ 60 ہزار شہد کی مکھیاں چوری ہوگئی ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہکی ریاست پنسلوینیا میں گراسری اسٹور کمپنی کے فارم سے تقریباً 60 ہزار شہد کی مکھیوں کو چرا لیا گیا ہے۔ کمپنی نے مقامی اخبار پین لائیو ڈاٹ کام کو بتایا کہ …
آسٹریلین ریاستوں کا اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلان
سڈنی : آسٹریلیا میں بڑھتے کورونا کیسز کے سبب دو ریاستوں نے اسکولوں میں طلبہ کےہفتے میں دو کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلان کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق نیوساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اگلے ہفتے سے اسکول کی کلاسز میں کورونا ٹیسٹنگ ہو گی۔رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا بھر میں کورونا وائرس سے آج بھی 58 اموات رپورٹ ہوئی ہیں، ریاست نیوساؤتھ …
ایران: برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کیخلاف اپیل مسترد
تہران : ایران میں قید برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین کو اپریل میں دوسری بار ایک سال قید کی سزا دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین زغاری پر ایک سال کے لیے ملک چھوڑنے کی پابندی بھی لگائی گئی تھی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی نژاد برطانوی نازنین کو …