پیرس : فرانس کے شمال مغربی حصے میں تلوار حملے میں دو خاتون پولیس اہلکار زخمی ہوگئیں۔ پیرس سے فرانسسیی پولیس ترجمان کے مطابق نِنجا کی طرح لباس پہنے شخص نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے حملہ آور کو گولی مارنے کے بعد پکڑ لیا۔ فوری طور پر ایسے کوئی ثبوت نہیں ملے کہ …