پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں: نگران وزیراعلیٰ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہےکہ پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانےکی آزادی ہے، ہم نے آج کے لیے ریلیاں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کر دی …