اسلام آباد: تحریک انصاف کو اسلام آباد میں دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے پر عدالت نے انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں جلسہ اور دھرنا کرنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے دی گئی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کی۔جس میں عدالت نے انتظامیہ …
کشمیری نوجوانوں کا پاکستان میں پڑھنے کا خواب بھی دم توڑنے لگا
لاہور: ہندوستان جہاں ایک طرف زیرتسلط کشمیریوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے وہیں مقبوضہ کشمیرسے تعلیم کے حصول کے لئے پاکستان آنیوالے کشمیری طلباوطالبات کے لئے بھی مشکلات پیدا کی جارہی ہیں اور بھارتی خفیہ ایجنسیاں ایسے کشمیری طلباوطالبات کو ہراساں کرتی ہیں جو پاکستان آناچاہتے ہیں۔سرینگرسے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم اسداللہ میر(فرضی نام) نے …
بھارت میں کھیلنے کا کھلاڑیوں پر یقینی طور پر دباو ہو گا، آصف باجوہ
اسلام آباد: بھارت میں ہونے والے جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کے حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن ، کوچز اور کھلاڑی بغیر دباو کے کھیلنے کے لیے پر عزم ہیں۔جو نئیر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں حتمی مرحلے میں ہیں ، پاکستان ٹیم کو بھارت کے ویزے اور حکومت کی جانب سے این او سی مل چکا …