عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے یوکرینی جوہری پلانٹ پر روسی دعویٰ کو تشویش ناک قرار دے دیا

eAwazورلڈ

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے روس کی جانب سے یوکرین کے زاپوریزہیا (Zaporizhzhia) جوہری پلانٹ کی ملکیت کے دعوؤں کو تشویش ناک قراردے دیا۔ کینیڈا اور فن لینڈ کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد میں ماسکو سے مطالبہ کیا گیا کہ روس فوری طور پر اپنے فوجی اور دیگر اہلکاروں کو پلانٹ سے نکالے اور یوکرین میں کسی بھی …

Iran shuts down IAEA cameras at nuclear facilities

ایران نے ایٹمی تنصیبات میں عالمی ایجنسی کے کیمرے بند کردیے

eAwazورلڈ

ایران نے ایٹمی تنصیبات میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے کچھ مانٹیرنگ کیمرے بند کردیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ اقدام بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی جانب سے ایران کی تین تنصیبات پر افزودہ یورینیم کی موجودگی پر خدشات کا اظہار کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران …

Nuclear facilities between Pakistan, India, exchange of prisoners list

پاکستان،بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات،قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبا ت اورقیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات و سہولیات اورقیدیوں کی فہرست کا سالانہ تبادلہ کیا۔پاکستان میں جوہری تنصیبات اورقیدیوں کی فہرست باضابطہ طور پر بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی گئی۔ نئی دہلی میں ہندوستانی وزارت خارجہ نے ہندوستانی جوہری …

امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے کی ناکامی پر خبردار کردیا

امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے کی ناکامی پر خبردار کردیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : امریکہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایران کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی پروگرام پر ہماری مذاکرات کی خواہش کا احترام نہیں کر رہا جب کہ وہ جانتے ہیں کہ تہران کے لیے وقت ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں امریکی اتحادیوں اسرائیل اور متحدہ عرب …

ایران کی آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات پر نصب کیمروں کی مرمت کی اجازت

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تہران:ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو اپنی جوہری تنصیبات پر نصب مانیٹرنگ کیمروں کی مرمت کی اجازت دے دی۔ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کے مطابق اقوام متحدہ کے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رفائیل گروسی سے ملاقات کے بعد انٹرنگ کیمروں کی مرمت کروانے پر اتفاق ہوا ہے۔عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی تکنیکی ٹیم ایران …