US imposes new conditions on nuclear talks, Iran

امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کررہا ہے، ایران

eAwazورلڈ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اِرنا‘ نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹانے کے معاملے پر امریکا مذاکرات …

Biden orders Pentagon to be prepared for failure of talks with Iran

جوبائیڈن کا ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کو تیا ررہنےکا حکم

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

جوبائیڈن کا ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کو تیا ررہنےکا حکم واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے ایران سےجوہری مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کوتیاررہنےکا حکم دے دیا۔امریکا، پانچ بڑی طاقتوں اورایران میں جوہری معاہدے پرمذاکرات ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنےکا خدشہ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں صدر …

Nuclear talks to begin soon, Iran

جوہری  مذاکرات  جلد شروع ہوں گے، ایران

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

تہران : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعے کے روز کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے پر رکے ہوئے مذاکرات بہت جلد دوبارہ شروع ہوں گے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے امریکا پر جوہری معاہدے کو بحال  کرنے کیلئے متضاد پیغامات بھیجنے کا الزام لگایا۔ ایران کے وزیر خارجہ …

ایران جوہری مذاکرات کیلئے تیار،دبائو قبول کرنے سے انکار

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تہران: (دنیا نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن مغربی ممالک کا دباو قبول نہیں کریں گے۔ ایرانی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پہلے بھی ایران پر دباؤ ڈالنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، ایران پر لگی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے، انہوں نے مزید …