India's Agni 5 ballistic missile test

بھارت کا اگنی 5 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

eAwazآس پاس, ورلڈ

دہلی : بھارت نے 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے،خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے اگنی فائیو بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل تجربہ اڑیسہ کے ساحل کے قریب اے پی جی عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا ہے۔

امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے کی ناکامی پر خبردار کردیا

امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے کی ناکامی پر خبردار کردیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : امریکہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایران کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی پروگرام پر ہماری مذاکرات کی خواہش کا احترام نہیں کر رہا جب کہ وہ جانتے ہیں کہ تہران کے لیے وقت ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں امریکی اتحادیوں اسرائیل اور متحدہ عرب …

Nuclear talks to begin soon, Iran

جوہری  مذاکرات  جلد شروع ہوں گے، ایران

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

تہران : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعے کے روز کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے پر رکے ہوئے مذاکرات بہت جلد دوبارہ شروع ہوں گے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے امریکا پر جوہری معاہدے کو بحال  کرنے کیلئے متضاد پیغامات بھیجنے کا الزام لگایا۔ ایران کے وزیر خارجہ …