واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل سے مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کا وعدہ پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے بیان میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کریں۔ انہوں …
آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنیکا فیصلہ واپس لے لیا
آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت کے طور پر مزید تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل اور فلسطینی عوام کے درمیان …
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں وحشیانہ کارروائی کے دوران 3 نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں وحشیانہ کارروائی کے دوران 3 نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کی جس میں دونوجوان شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق دوسرے واقعے میں قابض فوج نے …
اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان شہید کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے مغربی کنارے میں کھلم کھلا دہشت گردی کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک مسلمان نوجوان کو شہید کر دیا۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین میں داخل ہو کر ایک شہری کا گھر تباہ کرنے کی کوشش کی، نوجوان نے مزاحمت کی تو انسانیت کے بھیس میں درندوں نے فائرنگ …
مسلمانوں کے حلیے میں یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس: انتہاپسند یہودیوں کے مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند یہودی مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے ہیں اوراپنی عبادت کرتے ہیں۔ انتہاپسند یہودی تنظیم کے ایک کارندے کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد مقبوضہ بیت …
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد، شیلنگ
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد، شیلنگ مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسز نے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے معمر افراد پر شدید لاٹھی چارج اور شیلنگ کی، متعدد کو گرفتار کر لیا۔ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں …
اسرائیلی جیلوں میں قید 1400 فلسطینی بھوک ہڑتال کریں گے
مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی جیلوں میں قید ایک ہزار 400 فلسطینیوں نے ابتر حراستی حالات کے خلاف جمعے سے بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔فلسطینی انتظامیہ کے مطابق 6 ستمبر کو اسرائیل کی ہائی سیکورٹی جیل سے 6 فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد سے اسرائیلی گارڈز کا بقیہ سیکڑوں قیدیوں پر ظلم و تشدد بڑھ گیا ہے۔خبر ایجنسی …
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوج داخل کردی
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوج داخل کردی۔ خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی بٹالینز مقبوضہ مغربی کنارے میں داخل ہوئیں۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے بھی فضائی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی آرمی چیف نے دعوی کیا ہے کہ یہ کارروائی اسرائیلی جیل سے فرار افراد کو پکڑنے کے لیے کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ …
امریکہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی اسرائیلی تنبیہ
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکا کو اپنا قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک خراب خیال ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ کھولنے کا امریکی خیال برا ہے، بیت المقدس اسرائیل کا خودمختار دارالحکومت ہے اور اسی وجہ …