سلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس میں اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے کی مذمت کی گئی ہے اور مسئلہ فلسطین کی مرکزی اہمیت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی کا اجلاس سیکرٹری جنرل کی زیر صدارت ہوا جس میں مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے …
گستاخانہ بھارتی بیانات پر جماعت اسلامی کی ریلی
بھارت میں گستاخانہ بیانات کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی۔ احتجاج کے دوران جماعت اسلامی کے کارکنان نے بھارتی ہائی کمیشن تک جانے کی کوشش کی۔ اس دوران پولیس اور کارکن آمنے سامنے آگئے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ گستاخانہ بیان پر اسلامی ممالک بھارتی سفیروں کو اپنے ملکوں سے …
او آئی سی اجلاس: دہشتگردی کو کسی ایک فرقے کے ساتھ جوڑنے کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ
اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ دہشتگردی کو کسی ایک فرقے کے ساتھ جوڑنے کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین مسلم دنیا کے ساتھ شراکت داری کے لیے تیار ہے، دہشتگردی کو کسی ایک فرقے کے ساتھ …
او آئی سی اجلاس: مسئلہ کشمیرکےمنصفانہ حل کیلئے اوآئی سی کو کرداراداکرناہوگا،حسین ابراہیم طحہ
او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرار داد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں 48 ویں او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتےہوئے او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ بہترین …