کورونا کیسز، 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کی کرسمس پارٹی منسوخ لندن : کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون کے پیش نظر ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ نے کرسمس پارٹی منسوخ کردی۔برطانوی ہیلتھ سیکورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ اومی کرون پھیلنے کی موجودہ شرح برقرار رہی تو رواں ماہ کے آخر تک 10 لاکھ سے زائد افراد ویرینٹ سے متاثر ہوسکتے ہیں۔اس …
امریکا کی مزید 6 ریاستیں اومی کرون کی زد میں آگئیں
امریکا کی مزید 6 ریاستیں اومی کرون کی زد میں آگئیں واشنگٹن : عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے امریکا کی مزید 6 ریاستوں میں پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق نیوجرسی، میری لینڈ، میسوری، نبراسکا، پینسلوانیا اور یوٹاہ میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ امریکی ریاست نبراسکا میں …
چین کا افریقی ممالک کو ایک ارب کورونا ویکسین دینے کا اعلان
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے وبا سے نمٹنے کے لیے افریقی ممالک کو ایک ارب ویکسین دینے کا اعلان کردیا۔چین 60 کروڑ ویکسین براہ راست فراہم کرے گا، 40 کروڑ ویکسین دیگر ذرائع سے دی جائیں گی۔ دنیا بھر میں اومی کرون کے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سپین میں اومی کرون ویرئینٹ کا پہلا …
جوبائیڈن کا کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ اومی کرون تشویش کا باعث ہے لیکن گھبراہٹ کی وجہ نہیں۔امریکی صدرکا کہنا تھا کہ اومی کرون سے لڑ کر اسے شکست دیں گے، امریکامیں لاک ڈاؤن کا آپشن موجود نہیں ہے، شہری ویکسین لگوا کر …