کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر 218 روپے 43 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے مہنگا ہوکر 226 روپے پر بند ہوا۔ آج پیر کے روز انٹربینک میں کاروبار …
اسحاق ڈارکی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیےگئے، عمران اسماعیل کا الزام
پاکستان تحریک انصاف کےرہنما عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیےگئے۔ اپنے ایک بیان میں عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیے گئے ہیں۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک نے …
اوپن مارکیٹ: ڈالر 243 روپے کا ہو گیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہو کر 243 روپے کا ہو گیا …
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں آج کمی دیکھی جارہی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد منگل کے روز بھی انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی اور ڈالر …
انٹر بینک میں ڈالر 220 روپے سے اوپر چلا گیا
انٹر بینک میں ڈالر 1.34 روپے مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ایک ڈالر 220 روپے 70 پیسے کا ہوگیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 229 روپے کی سطح پر موجود تھا۔ گزشتہ روز بھی روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل دیکھا گیا تھا اور ڈالر …
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ 3 کاروباری دنوں میں ڈالر کی گراوٹ 8 روپے 79 پیسے رہی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی …
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے اور انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مزید سستا ہوگیا
ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 4 پیسے ہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 4 روپے کم ہوگئی اور ڈالر کا بھاؤ 222 روپے ہے۔ Interbank …
پاکستان میں انٹر بینک ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر آگیا
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 190 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 191.50 روپے کی سطح بھی عبور کر گیا۔ فاریکس کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے …