کراچی: وزیر خزانہ کی حیثیت سے اسحاق ڈار کی دوبارہ انٹری سے گزشتہ ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی، عالمی سطح پر ڈالر طاقتور ہوتا رہا لیکن اس کے برعکس پاکستانی روپیہ مضبوط ہوتا رہا۔ ہفتہ وار بنیاد پر متواتر دوسرے ہفتے بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا اور ڈالر کی …
ملکی تاریخ میں پہلی بار اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182 سے تجاوز کرگیا
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے انٹربینک ریٹ 181 اور اوپن مارکیٹ ریٹ 182 سے بھی تجاوز کرگئے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور ریکوڈک کیس کا آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ جیسی مثبت خبروں کے باوجود پیر کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی تیز رفتار اڑان جاری رہی جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر …