کیلیفورنیا: میٹا کی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے درمیان چیٹ ہسٹری کی منتقلی کےاپنے زیر آزمائش فیچر کو بالآخر صارفین کے لیے مکمل طور پرمتعارف کرا دیا ہے۔ اب تک دونوں آپریٹنگ سسٹمز کے درمیان چیٹ ہسٹری کی منتقلی صرف کسی ثالث فریق کے ڈیٹا منتقلی ایپلی کیشن کے ذریعے ممکن تھی۔ تمام …
واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز پر کام چھوڑنے کا فیصلہ
کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی مزید آئی او ایس ڈیوائسز پر کام کرنا چھوڑ دے گی۔ واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ جو لوگ آئی او ایس 10 یا آئی او ایس 11 استعمال کر رہے ہیں انہیں اپنے آئی فون کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا تاکہ اس سال 24 اکتوبر …