تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا لیکن تاحال دوبارہ شروع نہیں ہوسکا اور اب نماز ظہر کے بعد شروع ہونے کا امکان ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں …
اگر اپوزیشن نے غداری کی ہے توآرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ثبوت قوم اور سپریم کورٹ کے سامنے لائیں، شہباز شریف
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر اپوزیشن نے غداری کی ہے تو ثبوت قوم اور سپریم کورٹ کے سامنے لے آئیں۔ شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی …
قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر بحث کے بغیر 3 اپریل تک ملتوی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدرات ہوا تاہم تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج بھی نہ ہوئی اور ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس اتوار کو صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر اجلاس میں بحث …
مہنگائی مارچ: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عوام سے گھروں سے باہر نکلنے کی اپیل
لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عوام سے گھروں سے باہر نکلنے کی اپیل کردی۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ قائد نوازشریف کی کال پر سب اپنے گھروں سے نکلیں، عوام مہنگائی کا عذاب نازل کرنے والوں کو آخری دھکا دیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز، حمزہ شہبازکے ساتھ نکلو اورظالم …