Truck drivers protest in Ottawa, Canada

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ٹرک ڈرائیوزکا احتجاج، ایمرجنسی نافذ

eAwazورلڈ

اوٹاوا: کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوا میں کورونا پابندیوں کیخلاف ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے مئیرجم واٹسن نے ٹرک ڈرائیوزکی ہڑتال کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی۔اوٹاوا کے مئیرنے بیان میں کہا کہ صورتحال مکمل طورپرقابو سے باہرہے اورمظاہرین کی تعداد پولیس اہلکاروں سے زیادہ ہوگئی ہے۔مظاہرین شہریوں …

Extreme levels of flood danger in Canada

کینیڈا میں شدید بارشوں سے نئے طوفان کا خطرہ، شہریوں کو انخلا کے احکامات

eAwazورلڈ

اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں شدید بارشوں سے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا، آفت زدہ علاقوں میں لوگوں کو انخلا کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ کینیڈین ماہرین موسمیات نے بارش 90 ملی لٹر تک ریکارڈ ہونے اور الاسکا کی سرحد کے قریب برف پگھلنے سے نکاسی آب کے نظام کے مفلوج ہونے سے متعلق خبردار کیا …

Canada's election: Prime Minister Justin Trudeau's party ahead

کینیڈا کےانتخابات کا : وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی پارٹی آگے

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

اوٹاوا: کینیڈا میں عام انتخابات حکمران لبرل پارٹی کی نشستیں 158 ہو گئیں۔ اب تک 5 پاکستانی نژاد بھی اپنی اپنی نشستیں جیت چکے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے دارلحکومت اوٹاوا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب نے کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے دوبارہ منتخب کیا ہے، ہم عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔جسٹن …