اسلام آباد: پاکستان اور چین نے جمعرات کے روز گوادر کی بندرگاہ اور فری زون کی مکمل صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی کوششوں کو دوگنا کرنے اور مختلف شعبوں میں شروع کیے گئے منصوبوں سے مقامی آبادی کے مکمل استفادے کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں …
پاکستان اور چین کی عالمی برادری سے افغانستان کو مدد فراہم کرنے کی اپیل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی برادری سے افغان عوام کو فوری انسانی اور معاشی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے چینی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کی اس دوران دونوں راہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا.انہوں نے عالمی …