واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت اور روابط کی عدم موجودگی خطرناک ہے۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے ہوئے مسعود خان کا کہنا تھا پاکستان اور امریکا کے درمیان مضبوط سکیورٹی تعاون ضروری ہے، سیکیورٹی تعاون میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت …
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 8 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنےکو تیار
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 8 سال بعد کل پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ ساف ویمن کپ میں کل پاکستان اور بھارت آمنے سامنےہوں گے، اس سے قبل پاکستان خواتین ٹیم نے آخری مرتبہ 2014 میں انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا، 8 سال قبل کے اسکواڈ کی 7 پلیئرز موجودہ اسکواڈ میں شامل ہیں۔ پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان …
ایشیا کپ 2022: سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت آج پھر مدِمقابل
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے گروپ مرحلے کی میچز مکمل ہونے کے بعد روایتی حریف بھارت اور پاکستان آج ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155 رنز کی ریکارڈ شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی اور کرکٹ کے شائقین کو ایک مرتبہ …
ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟رکی پونٹنگ
آسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاء کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارت کی بیٹنگ دوسری ٹیموں سے بہتر ہے، مجھے اسی لیے …