پاکستا ن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جونئیر لیگ ہمارا ایک خاص اور اولین پروگرام ہے، پاکستان جونیئر لیگ کو اب ورلڈ جونیئر لیگ کا نام دینا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے پروگرام کے معاہدے کی تقریب میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور اسپانسر ادارے کے نمائندے …
عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل
پی سی بی نے ساؤتھ افریقہ کے عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کےکولن منرو کو پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیموں کا مینٹور مقرر کر لیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن 4 سے 17 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی نژاد ساؤتھ افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر کا کہنا …
پی سی بی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور، کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے آئندہ مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69 واں اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں طے پایا کہ منظور شدہ بجٹ کا …
پاکستان جونیئر لیگ کیلیے فرنچائز کی بنیادی قیمت 14 کروڑ سے زائد
کراچی: پاکستان جونیئر لیگ کیلیے فرنچائز کی بنیادی قیمت 7لاکھ ڈالر (14کروڑروپے) مقرر کی گئی ہے. چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ڈریم پروجیکٹ پاکستان جونیئر لیگ اکتوبر میں شروع ہوگا، پی سی بی نے اس کیلیے کچھ عرصے قبل اظہار دلچسپی کا اشتہار جاری کیا تھا، 4 پی ایس ایل فرنچائزز نے بھی ٹیمیں خریدنے میں دلچسپی ظاہر …