پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار میں تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 550 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس صبح 10:18 تک 554.29 پوائنٹس یا 1.32 فیصد اضافے کے ساتھ 42ہزار650.53 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ انٹر مارکیٹ …