پاکستان میں ٹی ٹین کروانے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے، رمیز راجا اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ انڈر 19 اور ویمنز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے کام کررہے ہیں جبکہ پاکستان میں ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔ایک بیان میں رمیز راجا …
پی ایس ایل؛ اعلی معیارکی مسابقتی کرکٹ ہوتی ہے، سمت پٹیل
پی ایس ایل؛ اعلی معیارکی مسابقتی کرکٹ ہوتی ہے، سمت پٹیل کراچی: سمت پٹیل لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 7کا فاتح دیکھنے کے خواہاں ہیں جب کہ انگلش آل راونڈر کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں کئی اچھے کرکٹرز شامل ہیں۔ سری لنکا سے خصوصی انٹرویو میں سمت پٹیل نے کہاکہ ہم اس بار پی ایس ایل 7کی ٹرافی …
جو کلارک پی ایس ایل سیون کھیلنے کیلئے بیتاب
جو کلارک پی ایس ایل سیون کھیلنے کیلئے بیتاب لندن : انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر جو کلارک پاکستان سُپر لیگ کے سیزن سیون میں ایکشن دکھانے کے لیے بیتاب ہیں۔پی ایس ایل کے سیزن 7 کا انعقاد آئندہ ماہ 27 تاریخ سے کراچی میں ہوگا، جس کے لیے پاکستانی کرکٹ شائقین تو پرجوش ہیں ہی، وہیں غیر ملکی …
پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ
اسلام آباد : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے معاملات کو ایک دو دن میں حتمی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ لاہور میں ہی کرانے اور پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا پی ایس ایل ایڈیشن …