اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 6 روز میں عام انتخابات کروائے جائیں تاہم اگر ایسا نہیں ہوا تو اگلی مرتبہ 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد واپس آؤں گا۔ جناح ایونیو پر عوام سے …
ملکی سیاسی صورتحال، پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کا خدشہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریزملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق سیریز ملکی سیاسی صورتحال اور لاجسٹک مسائل کے باعث ملتوی کردی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریزکےحوالے سے اگلے دو سے تین روز میں فیصلہ کرلیا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز راولپنڈی میں 8، …
پاکستان کا حریت رہنما یٰسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کا عزم
وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی عدالت کی جانب سے حریت پسند رہنما یٰسین ملک کو دہشت گردی کے من گھڑت مقدمے میں سزا سنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دریں اثنا سینیٹ میں قرار داد منظور کرتے ہوئےبین الاقوامی کمیٹی سے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت زور دیا جائے کہ یٰسین ملک سمیت مقبوضہ …
پی ٹی آئی مارچ سے قبل اسلام آباد کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع کیے جانے کا امکان
اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے 25 مئی کو حکومت یا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کنٹرول میں ہونے سے قطع نظر وفاقی دارالحکومت کا ملک کے باقی حصوں سے رابطہ منقطع کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیپیٹل پولیس کے افسران نے بتایا کہ حکومت کی ہدایت پر 2 منصوبے بنائے گئے ہیں، پی …
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
ذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچی تھی۔ اسلام آباد پولیس نے بھی اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے شیری مزاری کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ شیریں مزاری …
پی ٹی آئی نے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ ‘غلط’ قرار دے دی: فارن فنڈنگ کیس
الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو ناقص اور غلط قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا کہ پینل اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی ہدایات پر شیڈول بینکوں کی جانب سے اسے فراہم کردہ اکاؤنٹس کی مکمل تفصیلات دکھانے میں ناکام رہا۔ ڈان اخبار …
موجودہ حکومت خود نہیں جائے گی تو نکالا جائے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت کو جانا ہی ہے، یہ لوگ خود نہیں جائیں گے تو نکالے جائیں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ معاملات پیچیدہ کرنے کے بجائے سیاسی جماعتیں الیکشن …
کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کے بعد پی ٹی آئی نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کرلیا
کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے اعجاز چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر شفقت محمود نے کہا کہ ہمارے پرامن لوگوں پرتشدد کیا گیا، جلسے کرنا ہمارا …
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کررہے ہیں، چیف الیکشن کمیشنر کے خلاف بھی ریفرنس لانے …
گورنر پنجاب کی برطرفی اور آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی پر فوری طور پر نوٹس لیں؛ عمران خان
پنجاب میں رات گئے وفاقی حکومت کے اعلامیے پر صوبے کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کرنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے سپریم کورٹ سے آئین و قانون کی ’کھلی خلاف ورزی‘ پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں عمران خان نے اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ …