Pakistan, India issue diplomatic visas to each other

پاک بھارت سفارتکاروں کو 28 ماہ بعد ویزے جاری 

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد:  پاکستان اور بھارت کی جانب سے 28 ماہ بعد ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو اسائنمنٹ ویزے جارئی کئے گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ ویزے جاری کیے ہیں، دونوں ملکوں نے رواں برس 15 مارچ تک جمع کروائی گئی تمام درخواستوں پر ویزے جاری کیے …

US urges Pak-China help for Afghan settlement

افغانستان میں سیاسی تصفیہ کے لئے امریکہ کی پاکستان اورچین سے اپیل 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن: امریکا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد مانگ لی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ …

Dr Aafia's Internet Photo

ڈاکٹرعافیہ پر جیل میں حملہ۔شکر ہے کہ اندھی ہونے سے بچ گئی ، عافیہ صدیقی

eAwazورلڈ, پاکستان

اسلام آباد نیوز : امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جیل میں حملہ کیا گیا ہے جس سے انہیں چہرے پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر یہ حملہ ایک دوسرے قیدی نے کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی تنظیم ’کیج‘ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ امریکی  ریاست ٹیکساس کی جیل میں …

Website censorship in Pakistan

پاکستان میں داخلی انتشار پیدا کرنے کے الزام میں 750ویب سائٹس بند 

eAwazپاکستان

اسلام آباد : پاکستان نے اندرونی طار پر انتشار پیدا کرنے اور شرپسندی پھیلانے کے الزام میں 750ویب سائٹس پر پابندی لگا دی ہے ، وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  اس عمل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  قوم کو تقسیم کر کے منظم تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ملتان کے ضلع کونسل ہال میں وزیرِ …