اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوسکی جس کے باعث اسے تکنیکی بنیادوں پر ختم کردیا گیا اور صوبائی اسمبلی کا اجلاس 6 جون تک ملتوی ہوگیا۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی صدارت میں اجلاس مقررہ وقت سے دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا تو (ن) لیگ کا کوئی رکن اسپیکر پنجاب اسمبلی …
پا کستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا پہلا دورہ چین اور پائیدار تعلقات کے 71 برس مکمل ہونے پر جشن
اپنے بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج پاک چین سفارتی تعلقات کو 71 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کے اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ وی سے ملاقات ہو ئی جس میں پاک چین تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گوانگژو کا دورہ خوشگوار …
وفاقی حکومت پا کستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام کو سبسڈی دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا اس وقت حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے عوام پر بوجھ ڈالنے سے …
امریکا نے سابق وزیر اعظم عمران خان بے بنیاد الزامات رد کردیئے
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کی راہ میں پروپیگنڈا، غلط معلومات اور جھوٹ کو حائل نہیں ہونے دے گا۔ نیڈ پرائس نے یہ بات ایک پریس بریفنگ کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عہدے سے برطرف کیے جانے کا الزام امریکا پر عائد کرنے …
پاکستان کے کم عمر نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی تیسری بلند ترین چو ٹی پر پہنچ گئے
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کرلی، اس بار انہوں نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین کنچن جنگا کو سرکیا ہے۔ نیپال کے پہاڑی سلسلے میں واقع یہ چوٹی 8 ہزار 568 میٹر بلند ہے، 20 سالہ کو ہ پیما شہروز کاشف تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے والے دنیا کے …
حکو مت پاکستان کی عمران خان کے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن غیر جانبدار ہوگا جو شفاف طریقے سے ان الزامات کی آزادانہ تحقیقات کرے گا اور کمیشن کی جانب سے …
آئی ایم ایف سے ڈیزل 295 روپے تک مہنگا کرنے کا معاہدہ عمران خان نے کیا ، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے سابق وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پیٹرول اور ڈیزل پر 30 روپے لیوی اور 17 فیصد ٹیکس لگانے کا معاہدہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل …
پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے کرتارپور راہداری سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد
دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کو اولین ترجیح دے رہا ہے پاکستان نے کرتارپور راہداری کو کاروباری ملاقاتوں کے لیے استعمال کرنے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، کرتارپور راہداری کو کاروباری ملاقاتوں کے …
سابقہ حکومت کی چار سالہ کارکردگی پر رپورٹ جاری
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نو منتخب حکومت نے سابقہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی 4 سالہ معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی جس میں 2013 سے 2018 تک کی لیگی حکومت اور 2018 میں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت کا موازنہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی ترقی کی شرح پاکستان مسلم لیگ (ن) کے …
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ووٹنگ سے متعلق حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نےکی۔ اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے …