اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہیں۔ اگر حکومت ہر مہینے 70 ارب روپے کی سبسڈی نہ دے تو پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 220 …
دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا
کرکٹ ورلڈ نیوز ؛ دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر اور تجربہ کا پیسرز کی خدمات حاصل نہیں ہوں …
انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستانی قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی
کولیج / اینٹیگا: انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی کپتان قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی جب کہ یوتھ ون ڈے کی 45 سالہ تاریخ میں وہ کسی ایک میچ میں سنچری بنانے اور 5 وکٹیں اڑانے والے پہلے پلیئر بن گئے۔پاکستان سے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے 3 وکٹ …
محفوظ کرکٹ کے بعد بائیو ببل ٹوٹنے پر کیریبئنز دل شکستہ
محفوظ کرکٹ کے بعد بائیو ببل ٹوٹنے پر کیریبئنز دل شکستہ لاہور: 16ماہ کی محفوظ کرکٹ کے بعد بائیوببل ٹوٹنے پر کیریبیئنز دل شکستہ ہیں جب کہ بورڈ کے صدر رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور میں انٹرنیشنل ٹور کرنے والی پہلی ٹیم ہماری تھی۔ صدرکرکٹ ویسٹ انڈیز رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور …
میچ میں پاکستان ٹیم کو سپورٹ کیوں کیا؟ بھارتی عدالت نے 3 طلباکو جیل بھیج دیا
میچ میں پاکستان ٹیم کو سپورٹ کیوں کیا؟ بھارتی عدالت نے 3 طلباکو جیل بھیج دیا نئی دہلی : گزشتہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران 3 طلبا کے لیے بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی جرم بنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر …
او آئی سی اجلاس, افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئے امت مسلمہ کردار ادا کرے- پاکستان
ریاض : اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا افغانستان کی صورت حال پر غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی …
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہرا کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہرا کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو …
ویسٹ انڈیز کپتان کی پہلی بار پاکستان آمد، عاطف اسلم کے سحر میں مبتلا
ویسٹ انڈیز کپتان کی پہلی بار پاکستان آمد، عاطف اسلم کے سحر میں مبتلا کراچی: کراچی میں موجود ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پورن نے پہلی بار پاکستان آنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے پاکستان پہنچنے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کیے ہیں، ایک سیلفی اور کراچی کی سڑکوں پر گاڑی میں گھومتے پھرتے …
پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ
فالو آن کا شکار بنگلادیش، دوسری اننگز میں بھی لڑکھڑا گئی پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ ۔ دھاکہ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان بارش سے متاثرہ ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے آخری دن میزبان ٹیم دوسری اننگز میں بھی ابتداء سے …
ویسٹ انڈین کپتان کیرون پولارڈ بھی دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے
کراچی: ویسٹ انڈین کپتان کیرون پولارڈ بھی دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے جب کہ ہیمسٹرنگ انجری ان کے جہاز پر سوار ہونے کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ویسٹ انڈیز کے سفید بال کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کے سبب دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں، وہ ابھی تک ہیمسٹرنگ تکلیف سے نجات حاصل نہیں کرپائے ہیں، وہ گذشتہ ماہ متحدہ …