میگا بجٹ اور میگا کاسٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 80 کروڑ روپے کماکر پاکستانی سینما کی نئی تاریخ رقم کردی، وہ ایک ہفتے میں ریکارڈ کمائی کرنے والی پہلی فلم بن گئی۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو گزشتہ ہفتے 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ریلیز کیا گیا تھا، فلم …
کانز فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم’جوائےلینڈ‘ کی بھرپور پذیرائی
کانز فلم فیسٹیول میں اتوار کو نمائش کے لیے پیش کی گئی پاکستانی فیچر فلم’جوائے لینڈ‘ کو فیسٹیول میں بھرپور پذیرائی ملی۔ فلم’جوائے لینڈ‘فیسٹیول میں موجود شرکاء کو اتنی پسند آئی کے سب نے فلم کی کاسٹ کو کھڑے ہوکر داد دی۔ جبکہ فلم کی اسکریننگ کے موقع پر فلم کے ہدایت کار صائم صادق، پروڈیوسر زاپرووا چرن، سرمد کھوسٹ …
سینما میں پاکستانی فلم ہٹا کر امریکی فلم لگانے پر ارسلان نصیر کا رد عمل
پاکستانی اداکار و یوٹیوبر ارسلان نصیر کی جانب سے سینما میں نئی پاکستانی فلموں کو نظر انداز کر کے امریکی شو لگانے پر رد عمل دیا گیا ہے۔ ارسلان نصیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقامی سینما میں پاکستانی فلموں کی جگہ امریکی فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ لگانے پر غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ ارسلان نصیر نے …
ہمیں اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہیے، علی ظفر
عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد، اب پاکستان کی چند نئی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں اور سینما گھر ایک بار پھر سے آباد ہوگئے ہیں۔ ایسے میں جہاں پاکستان کے عوام خوش ہیں تو وہیں علی ظفر نے تمام اداکاروں اور …